۱۔سموایل 21:6 UGV

6 پھر امام نے داؤد کو مخصوص شدہ روٹیاں دیں یعنی وہ روٹیاں جو ملاقات کے خیمے میں رب کے حضور رکھی جاتی تھیں اور اُسی دن تازہ روٹیوں سے تبدیل ہوئی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 21

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 21:6 لنک