۱۔سموایل 21:8 UGV

8 داؤد نے اخی مَلِک سے پوچھا، ”کیا آپ کے پاس کوئی نیزہ یا تلوار ہے؟ مجھے بادشاہ کی مہم کے لئے اِتنی جلدی سے نکلنا پڑا کہ اپنی تلوار یا کوئی اَور ہتھیار ساتھ لانے کے لئے فرصت نہ ملی۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 21

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 21:8 لنک