۱۔سموایل 23:14 UGV

14 اب داؤد بیابان کے پہاڑی قلعوں اور دشتِ زیف کے پہاڑی علاقے میں رہنے لگا۔ ساؤل تو مسلسل اُس کا کھوج لگاتا رہا، لیکن اللہ ہمیشہ داؤد کو ساؤل کے ہاتھ سے بچاتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 23

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 23:14 لنک