۱۔سموایل 23:17 UGV

17 اُس نے کہا، ”ڈریں مت۔ میرے باپ کا ہاتھ آپ تک نہیں پہنچے گا۔ ایک دن آپ ضرور اسرائیل کے بادشاہ بن جائیں گے، اور میرا رُتبہ آپ کے بعد ہی آئے گا۔ میرا باپ بھی اِس حقیقت سے خوب واقف ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 23

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 23:17 لنک