۱۔سموایل 23:2 UGV

2 داؤد نے رب سے دریافت کیا، ”کیا مَیں جا کر فلستیوں پر حملہ کروں؟“ رب نے جواب دیا، ”جا، فلستیوں پر حملہ کر کے قعیلہ کو بچا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 23

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 23:2 لنک