۱۔سموایل 24:22 UGV

22 داؤد نے قَسم کھا کر ساؤل سے وعدہ کیا۔ پھر ساؤل اپنے گھر چلا گیا جبکہ داؤد نے اپنے لوگوں کے ساتھ ایک پہاڑی قلعے میں پناہ لے لی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 24

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 24:22 لنک