۱۔سموایل 24:3 UGV

3 چلتے چلتے وہ بھیڑوں کے کچھ باڑوں سے گزرنے لگے۔ وہاں ایک غار کو دیکھ کر ساؤل اندر گیا تاکہ اپنی حاجت رفع کرے۔ اتفاق سے داؤد اور اُس کے آدمی اُسی غار کے پچھلے حصے میں چھپے بیٹھے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 24

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 24:3 لنک