۱۔سموایل 25:25 UGV

25 میرے مالک اُس شریر آدمی نابال پر زیادہ دھیان نہ دیں۔ اُس کے نام کا مطلب احمق ہے اور وہ ہے ہی احمق۔ افسوس، میری اُن آدمیوں سے ملاقات نہیں ہوئی جو آپ نے ہمارے پاس بھیجے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 25

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 25:25 لنک