۱۔سموایل 25:31 UGV

31 تو کوئی ایسی بات سامنے نہیں آئے گی جو ٹھوکر کا باعث ہو۔ میرے آقا کا ضمیر صاف ہو گا، کیونکہ آپ بدلہ لے کر قاتل نہیں بنے ہوں گے۔ گزارش ہے کہ جب رب آپ کو کامیابی دے تو اپنی خادمہ کو بھی یاد کریں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 25

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 25:31 لنک