۱۔سموایل 25:35 UGV

35 داؤد نے ابی جیل کی پیش کردہ چیزیں قبول کر کے اُسے رُخصت کیا اور کہا، ”سلامتی سے جائیں۔ مَیں نے آپ کی سنی اور آپ کی بات منظور کر لی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 25

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 25:35 لنک