۱۔سموایل 26:11 UGV

11 رب مجھے اِس سے محفوظ رکھے کہ مَیں اُس کے مسح کئے ہوئے خادم کو نقصان پہنچاؤں۔ نہیں، ہم کچھ اَور کریں گے۔ اُس کا نیزہ اور پانی کی صراحی پکڑ لو۔ آؤ، ہم یہ چیزیں اپنے ساتھ لے کر یہاں سے نکل جاتے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 26

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 26:11 لنک