۱۔سموایل 26:14 UGV

14 تو داؤد نے فوج اور ابنیر کو اونچی آواز سے پکار کر کہا، ”اے ابنیر، کیا آپ مجھے جواب نہیں دیں گے؟“ ابنیر پکارا، ”آپ کون ہیں کہ بادشاہ کو اِس طرح کی اونچی آواز دیں؟“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 26

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 26:14 لنک