۱۔سموایل 26:25 UGV

25 ساؤل نے جواب دیا، ”میرے بیٹے داؤد، رب آپ کو برکت دے۔ آئندہ آپ کو بڑی کامیابی حاصل ہو گی۔“اِس کے بعد داؤد نے اپنی راہ لی اور ساؤل اپنے گھر چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 26

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 26:25 لنک