۱۔سموایل 27:10 UGV

10 تو وہ پوچھتا، ”آج آپ نے کس پر چھاپہ مارا؟“ پھر داؤد جواب دیتا، ”یہوداہ کے جنوبی علاقے پر،“ یا ”یرحمئیلیوں کے جنوبی علاقے پر،“ یا ”قینیوں کے جنوبی علاقے پر۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 27

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 27:10 لنک