۱۔سموایل 28:1 UGV

1 اُن دنوں میں فلستی اسرائیل سے لڑنے کے لئے اپنی فوجیں جمع کرنے لگے۔ اَکیس نے داؤد سے بھی بات کی، ”توقع ہے کہ آپ اپنے فوجیوں سمیت میرے ساتھ مل کر جنگ کے لئے نکلیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 28

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 28:1 لنک