۱۔سموایل 28:14 UGV

14 ساؤل نے پوچھا، ”اُس کی شکل و صورت کیسی ہے؟“ جادوگرنی نے کہا، ”چوغے میں لپٹا ہوا بوڑھا آدمی ہے۔“یہ سن کر ساؤل نے جان لیا کہ سموایل ہی ہے۔ وہ منہ کے بل زمین پر جھک گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 28

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 28:14 لنک