۱۔سموایل 28:20 UGV

20 یہ سن کر ساؤل سخت گھبرا گیا، اور وہ گر کر زمین پر دراز ہو گیا۔ جسم کی پوری طاقت ختم ہو گئی تھی، کیونکہ اُس نے پچھلے پورے دن اور رات روزہ رکھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 28

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 28:20 لنک