۱۔سموایل 28:23 UGV

23 لیکن ساؤل نے انکار کیا، ”مَیں کچھ نہیں کھاؤں گا۔“ تب اُس کے آدمیوں نے عورت کے ساتھ مل کر اُسے بہت سمجھایا، اور آخرکار اُس نے اُن کی سنی۔ وہ زمین سے اُٹھ کر چارپائی پر بیٹھ گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 28

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 28:23 لنک