۱۔سموایل 29:11 UGV

11 داؤد اور اُس کے آدمیوں نے ایسا ہی کیا۔ اگلے دن وہ صبح سویرے اُٹھ کر فلستی ملک میں واپس چلے گئے جبکہ فلستی یزرعیل کے لئے روانہ ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 29

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 29:11 لنک