۱۔سموایل 3:1 UGV

1 چھوٹا سموایل عیلی کے زیرِ نگرانی رب کے حضور خدمت کرتا تھا۔ اُن دنوں میں رب کی طرف سے بہت کم پیغام یا رویائیں ملتی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 3

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 3:1 لنک