۱۔سموایل 3:11 UGV

11 پھر رب سموایل سے ہم کلام ہوا، ”دیکھ، مَیں اسرائیل میں اِتنا ہول ناک کام کروں گا کہ جسے بھی اِس کی خبر ملے گی اُس کے کان بجنے لگیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 3

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 3:11 لنک