۱۔سموایل 3:18 UGV

18 پھر سموایل نے اُسے کھل کر سب کچھ بتا دیا اور ایک بات بھی نہ چھپائی۔ عیلی نے کہا، ”وہی رب ہے۔ جو کچھ اُس کی نظر میں ٹھیک ہے اُسے وہ کرے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 3

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 3:18 لنک