۱۔سموایل 30:14 UGV

14 پہلے ہم نے کریتیوں یعنی فلستیوں کے جنوبی علاقے اور پھر یہوداہ کے علاقے پر حملہ کیا تھا، خاص کر یہوداہ کے جنوبی حصے پر جہاں کالب کی اولاد آباد ہے۔ شہر صِقلاج کو ہم نے بھسم کر دیا تھا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 30

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 30:14 لنک