۱۔سموایل 30:17 UGV

17 صبح سویرے جب ابھی تھوڑی روشنی تھی داؤد نے اُن پر حملہ کیا۔ لڑتے لڑتے اگلے دن کی شام ہو گئی۔ دشمن ہار گیا اور سب کے سب ہلاک ہوئے۔ صرف 400 جوان بچ گئے جو اونٹوں پر سوار ہو کر فرار ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 30

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 30:17 لنک