۱۔سموایل 30:20 UGV

20 عمالیقیوں کے گائےبَیل اور بھیڑبکریاں داؤد کا حصہ بن گئیں، اور اُس کے لوگوں نے اُنہیں اپنے ریوڑوں کے آگے آگے ہانک کر کہا، ”یہ لُوٹے ہوئے مال میں سے داؤد کا حصہ ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 30

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 30:20 لنک