۱۔سموایل 31:9 UGV

9 تو اُنہوں نے ساؤل کا سر کاٹ کر اُس کا زرہ بکتر اُتار لیا اور قاصدوں کو اپنے پورے ملک میں بھیج کر اپنے بُتوں کے مندر میں اور اپنی قوم کو فتح کی اطلاع دی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 31

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 31:9 لنک