۱۔سموایل 4:12 UGV

12 اُسی دن بن یمین کے قبیلے کا ایک آدمی میدانِ جنگ سے بھاگ کر سَیلا پہنچ گیا۔ اُس کے کپڑے پھٹے ہوئے تھے اور سر پر خاک تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 4

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 4:12 لنک