۱۔سموایل 4:20 UGV

20 اُس کی جان نکلنے لگی تو دائیوں نے اُس کی حوصلہ افزائی کر کے کہا، ”ڈرو مت! تمہارے بیٹا پیدا ہوا ہے۔“ لیکن ماں نے نہ جواب دیا، نہ بات پر دھیان دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 4

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 4:20 لنک