۱۔سموایل 4:3 UGV

3 فوج لشکرگاہ میں واپس آئی تو اسرائیل کے بزرگ سوچنے لگے، ”رب نے فلستیوں کو ہم پر کیوں فتح پانے دی؟ آؤ، ہم رب کے عہد کا صندوق سَیلا سے لے آئیں تاکہ وہ ہمارے ساتھ چل کر ہمیں دشمن سے بچائے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 4

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 4:3 لنک