۱۔سموایل 4:8 UGV

8 ہم پر افسوس! کون ہمیں اِن طاقت ور دیوتاؤں سے بچائے گا؟ کیونکہ اِن ہی نے ریگستان میں مصریوں کو ہر قسم کی بلا سے مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 4

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 4:8 لنک