۱۔سموایل 5:7 UGV

7 جب اشدود کے لوگوں نے اِس کی وجہ جان لی تو وہ بولے، ”لازم ہے کہ اسرائیل کے خدا کا صندوق ہمارے پاس نہ رہے۔ کیونکہ اُس کا ہم پر اور ہمارے دیوتا دجون پر دباؤ ناقابلِ برداشت ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 5

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 5:7 لنک