۱۔سموایل 6:10 UGV

10 فلستیوں نے ایسا ہی کیا۔ اُنہوں نے دو گائیں نئی بَیل گاڑی میں جوت کر اُن کے چھوٹے بچوں کو کہیں بند رکھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 6

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 6:10 لنک