۱۔سموایل 6:19 UGV

19 لیکن رب نے بیت شمس کے باشندوں کو سزا دی، کیونکہ اُن میں سے بعض نے عہد کے صندوق میں نظر ڈالی تھی۔ اُس وقت 70 افراد ہلاک ہوئے۔ رب کی یہ سخت سزا دیکھ کر بیت شمس کے لوگ ماتم کرنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 6

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 6:19 لنک