۱۔سموایل 6:21 UGV

21 آخر میں اُنہوں نے قِریَت یعریم کے باشندوں کو پیغام بھیجا، ”فلستیوں نے رب کا صندوق واپس کر دیا ہے۔ اب آئیں اور اُسے اپنے پاس لے جائیں!“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 6

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 6:21 لنک