۱۔سموایل 6:6 UGV

6 آپ کیوں پرانے زمانے کے مصریوں اور اُن کے بادشاہ کی طرح اَڑ جائیں؟ کیونکہ اُس وقت اللہ نے مصریوں کو اِتنی سخت مصیبت میں ڈال دیا کہ آخرکار اُنہیں اسرائیلیوں کو جانے دینا پڑا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 6

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 6:6 لنک