۱۔سموایل 7:12 UGV

12 اِس فتح کی یاد میں سموایل نے مِصفاہ اور شین کے درمیان ایک بڑا پتھر نصب کر دیا۔ اُس نے پتھر کا نام ابن عزر یعنی ’مدد کا پتھر‘ رکھا۔ کیونکہ اُس نے کہا، ”یہاں تک رب نے ہماری مدد کی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 7

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 7:12 لنک