۱۔سموایل 8:12 UGV

12 کچھ اُس کی فوج کے جنرل اور کپتان بنیں گے، کچھ اُس کے کھیتوں میں ہل چلانے اور فصلیں کاٹنے پر مجبور ہو جائیں گے، اور بعض کو اُس کے ہتھیار اور رتھ کا سامان بنانا پڑے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 8

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 8:12 لنک