۱۔سموایل 8:5 UGV

5 اُنہوں نے کہا، ”دیکھیں، آپ بوڑھے ہو گئے ہیں اور آپ کے بیٹے آپ کے نمونے پر نہیں چلتے۔ اب ہم پر بادشاہ مقرر کریں تاکہ وہ ہماری اُس طرح راہنمائی کرے جس طرح دیگر اقوام میں دستور ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 8

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 8:5 لنک