۱۔سموایل 9:1 UGV

1 بن یمین کے قبائلی علاقے میں ایک بن یمینی بنام قیس رہتا تھا جس کا اچھا خاصا اثر و رسوخ تھا۔ باپ کا نام ابی ایل بن صرور بن بکورت بن افیخ تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 9

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 9:1 لنک