۲۔تواریخ 10:10 UGV

10 جو جوان اُس کے ساتھ پروان چڑھے تھے اُنہوں نے کہا، ”اچھا، یہ لوگ تقاضا کر رہے ہیں کہ آپ کے باپ کا جوا ہلکا کیا جائے؟ اُنہیں بتا دینا، ’میری چھوٹی اُنگلی میرے باپ کی کمر سے زیادہ موٹی ہے!

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 10

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 10:10 لنک