۲۔تواریخ 10:9 UGV

9 اُس نے پوچھا، ”مَیں اِس قوم کو کیا جواب دوں؟ یہ تقاضا کر رہے ہیں کہ مَیں وہ جوا ہلکا کر دوں جو میرے باپ نے اُن پر ڈال دیا۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 10

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 10:9 لنک