۲۔تواریخ 12:11 UGV

11 جب بھی بادشاہ رب کے گھر میں جاتا تب محافظ یہ ڈھالیں اُٹھا کر ساتھ لے جاتے۔ اِس کے بعد وہ اُنہیں پہرے داروں کے کمرے میں واپس لے جاتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 12

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 12:11 لنک