۲۔تواریخ 12:12 UGV

12 چونکہ رحبعام نے بڑی انکساری سے اپنا غلط رویہ تسلیم کیا اِس لئے رب کا اُس پر غضب ٹھنڈا ہو گیا، اور وہ پورے طور پر تباہ نہ ہوا۔ در حقیقت یہوداہ میں اب تک کچھ نہ کچھ پایا جاتا تھا جو اچھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 12

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 12:12 لنک