۲۔تواریخ 13:12 UGV

12 چنانچہ اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ وہی ہمارا راہنما ہے، اور اُس کے امام تُرم بجا کر آپ سے لڑنے کا اعلان کریں گے۔ اسرائیل کے مردو، خبردار! رب اپنے باپ دادا کے خدا سے مت لڑنا۔ یہ جنگ آپ جیت ہی نہیں سکتے!“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 13

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 13:12 لنک