۲۔تواریخ 13:13 UGV

13 اِتنے میں یرُبعام نے چپکے سے کچھ دستوں کو یہوداہ کی فوج کے پیچھے بھیج دیا تاکہ وہاں تاک میں بیٹھ جائیں۔ یوں اُس کی فوج کا ایک حصہ یہوداہ کی فوج کے سامنے اور دوسرا حصہ اُس کے پیچھے تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 13

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 13:13 لنک