۲۔تواریخ 14:13 UGV

13 اور آسا نے اپنے فوجیوں کے ساتھ جرار تک اُن کا تعاقب کیا۔ دشمن کے اِتنے افراد ہلاک ہوئے کہ اُس کی فوج بعد میں بحال نہ ہو سکی۔ رب خود اور اُس کی فوج نے دشمن کو تباہ کر دیا تھا۔ یہوداہ کے مردوں نے بہت سا مال لُوٹ لیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 14

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 14:13 لنک