۲۔تواریخ 14:14 UGV

14 وہ جرار کے ارد گرد کے شہروں پر بھی قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے، کیونکہ مقامی لوگوں میں رب کی دہشت پھیل گئی تھی۔ نتیجے میں اِن شہروں سے بھی بہت سا مال چھین لیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 14

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 14:14 لنک