۲۔تواریخ 17:6 UGV

6 رب کی راہوں پر چلتے چلتے اُسے بڑا حوصلہ ہوا اور نتیجے میں اُس نے اونچی جگہوں کے مندروں اور یسیرت دیوی کے کھمبوں کو یہوداہ سے دُور کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 17

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 17:6 لنک