۲۔تواریخ 17:7 UGV

7 اپنی حکومت کے تیسرے سال کے دوران یہوسفط نے اپنے ملازموں کو یہوداہ کے تمام شہروں میں بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو رب کی شریعت کی تعلیم دیں۔ اِن افسروں میں بن خیل، عبدیاہ، زکریاہ، نتنی ایل اور میکایاہ شامل تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 17

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 17:7 لنک