۲۔تواریخ 21:11 UGV

11 یہاں تک کہ اُس نے یہوداہ کے پہاڑی علاقے میں کئی اونچی جگہوں پر مندر بنوائے اور یروشلم کے باشندوں کو رب سے بےوفا ہو جانے پر اُکسایا۔ پورے یہوداہ کو وہ بُت پرستی کی غلط راہ پر لے آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 21

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 21:11 لنک